حیدرآباد ۔3۔مئی (اعتماد نیوز)مرکزی وزیر جئے رام رمیش نے آج اننت پورم میں
کانگریس کے لئے انتخابی مہم کے دوران وعدہ کیا کہ آندھرا پردیش کے قیام کے
بعد
25اضلاع تشکیل دئے جائینگے ۔اور ہر اعتبار سے آندھرا پردیش کی ترقی کو
یقینی بنایا جائیگا۔انہوں نے کہا کہ قتمبر کے بعد ہی نئے دار الحکومت کے
بارے میں فیصلہ کیا جائیگا۔